: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرنول2؍آگست(اعتمادنیوز)سکریٹری رائلسیماپکارکمیٹی کرنول جناب محمدیونس
نے کہاکہ شہرکرنول میں پہلی مرتبہ گورنمنٹ اردومیڈیم جونیئرکالج قائم کی
گئی ہے، کالج ہذامیںMPC,BIPC,HECگروپس سال اول میں اردومیڈیم سے داخلے جاری
ہیں،جواہلیان کرنول کے لئے ایک انمول تحفہ ہے۔انہوں نے کہاکہ انٹرمیڈیٹ
میں
داخلوں کے لئے 31؍جولائی آخری تاریخ مقررتھی،لیکن حکومت نے اس کوبڑھاتے
ہوئے14؍آگست تک توسیع دیا ہے۔جناب محمدیونس صاحب نے تمام محبان اردو سے
درخواست کی ہے کہ وہ اس سنہرے موقعہ سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے نونہالوں
کواردومیڈیم جونیئرکالج میں داخلے دلوائیں۔مزیدتفصیلات کے لئے موبائل
نمبر07842452414پرربط پیداکریں۔